Empowering New York’s Asian American Community Since 1989

Image Alt

2023 GENERAL ELECTION VOTER GUIDE (Urdu)

اضافی معلومات

      1. ووڻر رجسڻریشن: 7 نومبر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لئے رجسڻر کرنے کی ٓخری تاریخ 28 اکتوبر ہے ۔ ٓپ ووٹ ڈالنے کے لئے رجسڻر ہونے کے لئے ہمارے ڻربو ووٹ پیج کا استعمال کر سکتے ہیں، یہاں(صرف انگریزی ()۔یہ ٓپکو ٓن لائن یا بذریعہ ڈاک رجسڻر ہونے کی دعوت دیتا ہے ۔ اگر ٓپ بذریعہ ڈاک رجسڻر ہونے کا انتخاب کرتے ہیں ،تو ڻربو ووٹ ٓپکو ٓپکا رجسڻریشن فارم مکمل پوسڻیج کے ساتھ ڈاک کردے گا جس سے ٓپ پھر اپنے مقامی انتخابی بورڈ کے دفتر کو ڈاک کر سکتے ہیں ۔
      2. ٓپ یہاں سے اردو میں بھی ووڻر رجسڻریشن فارم ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکتےہیں ۔
      3. یہ فارم لازمًانگریزی میں مکمل کیا جانا چاہیے۔
      4. یہ ٓپ کے مقامی انتخابی بورڈ کے ٓفس کو ڈاک کیا جا سکتا ہے یا خود جا کر دیا جا سکتا ہے ۔
      5. غیر حاضر ووڻنگ (ووٹ بذریعہ ڈاک): 7 نومبر کے انتخاب کے لئے غیر حاضر بیلٹ کی درخواست دینے کی ٓخری تاریخ 28 اکتوبر ہے، تاہم ، ہم تجویز کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے ٓپ غیر حاضر ووٹ کے لئے درخواست دے دیں ۔ غیر حاضر ووٹ کی درخواست دینے کے لئے ٓپ ہمارا ڻربوووٹ پیج استعمال کر سکتے ہیں ، یہاں۔ اسی طرح ، جب ٓپ اپنا بیلٹ موصول کریں گے تو اس کے ساتھ جوابی پوسڻیج بھی ہو گی ۔نوٹ: حالیہ تبدیلیوں کے باعث ٓپ صرف اسی صورت میں غیر حاضر بیلٹ کی درخواست دیں کہ جب ٓپ کو یقین ہو کہ ٓپ بذریعہ ڈاک ووٹ دیں گے ۔
    1. اس طریقہ کار کے بارے میں مزید تفصیل سے جاننے کیلئے رینکڈ چوائس ووٹنگ کے بارے میں ہماری (انگریزی) ویڈیو یہاں دیکھئے۔
    2. انتخاباتی بورڈ: ٓپ اپنے مقامی انتخابی ووٹ کے دفتر کا پتہ اور رابطے کی معلومات کے بارے میں یہاں سے جان سکتے ہیں ۔ ٓپ اپنا پرنٹ شده ووڻر رجسڻریشن فارم اپنے مقامی دفتر میں یا تو خود جا کر جمع کروا سکتے ہیں یا بذریعہ ڈاک بھیج سکتے ہیں ۔
    3. ووٹ ڈالنے کی جگہ: ابتدائی ووڻنگ اور انتخابی دن ، دونوں کے لئے اپنے ووٹ ڈالنے کی جگہ معلوم کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
    4. رجسڻریشن کا درجہ :اپنےووڻر رجسڻریشن درجہ کی تصدیق کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ یہاں سکین کریں۔

STAY IN TOUCH

Receive updates on our work and invitations to our events

CREATE IMPACT

Stand with us to change the systems that are holding our communities back from success